پیر , 23 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کچہ پکا کے قریب طلباء کے تشدد سے ڈرائیور ہلاک

کچہ پکا کے قریب طلباء کے تشدد سے ڈرائیور ہلاک

قصور : قصور کے نواحی علاقے میں طلباء نے تشدد کر کے کوسٹر کے ڈرائیور کو قتل کر دیا - تفصیلات کے مطابق ڈرائیور کوسٹر کو لیکر الہ آباد جارہا تھا کہ کچہ پکا کے قریب کسی بات پر سٹوڈنٹیس سے جھگڑا ہوگیا ... مزید پڑھیں
ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ، ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام

ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ، ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام

ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام دینے لگے ، سرکار کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ تفصیلاب کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کے ڈپٹی ہیڈ ماسٹر ایک وقت میں پانج ڈیوٹ ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی کی نااہلی ، شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب

میونسپل کمیٹی کی نااہلی ، شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب

پتوکی : میونسپل کمیٹی کی نااہلی کے باعث شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب - حادثات سمیت جانی نقصان کا خطرہ منڈلانے لگا - چونیاں روڈ و دیگر علاقوں کے سیوریج مین ہولز کے ڈھکن ٹوٹ گئے -  جبکہ متعد ... مزید پڑھیں
لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ والدین  کے حوالے

لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ والدین کے حوالے

قصور : پولیس تھانہ بی ڈویثرون نے لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا - نفیس کالونی کے رہائشی کی بیٹی گھر سے سکول کے لیے نکلی اور لاپتہ ہوگئی - ورثاء نے پولیس تھانہ بی ڈو ... مزید پڑھیں
قصور تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں  ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی

قصور تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی

 قصور : تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی - ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار، 6 لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ برآمد - ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شہر قصور اور بائی پا ... مزید پڑھیں
گندم خریداری مہم ، باردانہ کا اجرا

گندم خریداری مہم ، باردانہ کا اجرا

قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے گندم خریداری مہم 2023 کے حوالے سے باردانہ کے اجرا کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے کہا کسانوں سے گندم کا دانہ دانہ خریدااور ضلع بھر میں باردانہ بغیر کسی شرط کے فراہم ... مزید پڑھیں
کم پیمانہ پر تین پٹرول پمپ سیل

کم پیمانہ پر تین پٹرول پمپ سیل

چھانگا مانگا : اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ نے کم پیمانہ رکھنے والے تین پٹرول پمپوں کو سیل کر دیا – دو افراد کو موقع پر ہی گرفتار کراکے مقدمات درج کرادئیے -    ... مزید پڑھیں
ضلع میں اب تک 13 لاکھ 49 ہزار مفت آٹا تقسیم

ضلع میں اب تک 13 لاکھ 49 ہزار مفت آٹا تقسیم

قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے کہا کہ حکومت پنجاب کے مفت آٹا پیکیج کے تحت ضلع بھر میں اب تک 13 لاکھ 49 ہزار 104 آٹے کے تھیلے تقسیم کئے جا چکے ہیں - ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمش ... مزید پڑھیں
گراں فروشوں  کو ساڑھے 86 ہزار روپے جرمانہ

گراں فروشوں کو ساڑھے 86 ہزار روپے جرمانہ

قصور : سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد عامر نے  گراں فروشوں کو 86 ہزار 500 روپے جرمانہ کر دیا - پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے قصور ، گھڈیاں خاص ، چونیاں ، پتوکی ، کنگن پور سمیت دیگر علاقوں میں 1333 دکانو ... مزید پڑھیں
سیوریج لائن بند ، بدبو سے جینا محال

سیوریج لائن بند ، بدبو سے جینا محال

چونیاں : مانگا انتظامیہ کی مبینہ نااہلی کی وجہ سے ناقص صفائی کی وجہ سے  سیوریج لائن بند ہوگئی ، گلزار ٹاؤن اور بھٹی ٹاؤن میں گندے پانی کے جوہٹربن گئے - پانی گھروں میں داخل ہورہا ہے - بدبو سے عل ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now