محسن
جمعرات , 13 اپریل 2023ء
(29) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ بی ڈویثرون نے لاپتہ ہونے والی کمسن
طالبہ کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا - نفیس کالونی کے رہائشی کی بیٹی گھر سے
سکول کے لیے نکلی اور لاپتہ ہوگئی - ورثاء نے پولیس تھانہ بی ڈویثرون کو اطلاع دی
جس پر ایس ایچ او وحید عارف نے ٹیمیں تشکیل دی اے ایس آئی نے بچی ڈھونڈ کر ورثا کے
حوالے کردیا - بچی کے والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کاوشوں کو
سراہا-