پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی

قصور تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں  ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی
محسن جمعرات , 13 اپریل 2023ء (59) لوگوں نے پڑھا
 قصور : تھانہ بی ڈویژن پولیس کی شہر میں ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی - ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار، 6 لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ برآمد - ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شہر قصور اور بائی پاس پر راہزنی اور چوری کی وارداتیں کرتے تھے - ایس ایچ او وحید عارف کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینگ کو گرفتار کیا - ملزمان نے دوران تفتیش شہر قصور اور گردونواح میں دو درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا  مزید تفتیش جاری -  ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کو شاباش دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now