محسن
جمعہ , 14 اپریل 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقے میں طلباء نے
تشدد کر کے کوسٹر کے ڈرائیور کو قتل کر دیا - تفصیلات کے مطابق ڈرائیور کوسٹر کو
لیکر الہ آباد جارہا تھا کہ کچہ پکا کے قریب کسی بات پر سٹوڈنٹیس سے جھگڑا ہوگیا
اور انہوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اس نے تھانہ میں اطلاع نہ دی بلکہ
گھر کو چلا گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑے گیا - ڈرائیور کے ورثا نے
پولیس تھانہ کھڈیاں خاص میں درخواست دی جس پر پولیس نے کہا کہ حسب ضابطہ کاروائی
عمل میں لائی جارہی ہے -