پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گندم خریداری مہم ، باردانہ کا اجرا

گندم خریداری مہم ، باردانہ کا اجرا
محسن جمعرات , 13 اپریل 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے گندم خریداری مہم 2023 کے حوالے سے باردانہ کے اجرا کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے کہا کسانوں سے گندم کا دانہ دانہ خریدااور ضلع بھر میں باردانہ بغیر کسی شرط کے فراہم کیا جائیگا ، گندم 3900 روپے من کے حساب سے خریدی جائیگی ، ضلع بھر میں 13 خریداری مراکز اور 22 مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں ‍ضلع سے باہر لیجانے کی اجازت نہیں ہوگی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now