محسن
جمعرات , 13 اپریل 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : مانگا انتظامیہ کی مبینہ
نااہلی کی وجہ سے ناقص صفائی کی وجہ سے سیوریج
لائن بند ہوگئی ، گلزار ٹاؤن اور بھٹی ٹاؤن میں گندے پانی کے جوہٹربن گئے - پانی گھروں
میں داخل ہورہا ہے - بدبو سے علاقہ مکینوں کا جینا محال ہوگیا -