پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی کی نااہلی ، شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب

میونسپل کمیٹی کی نااہلی ، شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب
محسن جمعہ , 14 اپریل 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : میونسپل کمیٹی کی نااہلی کے باعث شہر کے متعدد مین ہولز کے ڈھکن غائب - حادثات سمیت جانی نقصان کا خطرہ منڈلانے لگا - چونیاں روڈ و دیگر علاقوں کے سیوریج مین ہولز کے ڈھکن ٹوٹ گئے -  جبکہ متعدد غائب ہوگئے - شہری تنظیموں کے عہدیداروں نے احتجاج کرتے کہا کہ میونسپل کمیٹی حکام ویسے تو کام کاج کرانے کے نام پربوگس بلز تو پاس کرانے میں پیش پیش رہتے ہیں - ویسے حقیقت میں ان کی کارکردگی صرف کاغذات اور زبانی جمع خرچ تک محدود ہے اسوقت متعدد علاقوں میں سیوریج کے مین ہولز کے ڈھکن یا تو غائب ہوچکے یا  ٹوٹ چکے ہیں -  جس پر شہری تنظیموں کے عہدیداروں نے اعلیٰ حکام سمیت ڈپٹی کمشنر قصورارشد بھٹی ، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now