پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ، ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام

ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ، ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام
محسن جمعہ , 14 اپریل 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن ایک وقت میں پانچ ڈیوٹیاں سر انجام دینے لگے ، سرکار کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ تفصیلاب کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کے ڈپٹی ہیڈ ماسٹر ایک وقت میں پانج ڈیوٹیاں سر انجام دینے لگے ہیں - مزکورہ ڈپٹی ہیڈ ماسٹر نے الکیشن کمیشن آف پاکستان اور سیکرٹری تعلیم کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دئیے ہیں - نوٹیفکیشن جاری ہوا کہ مردم شماری کرنے والے افراد دوسرا کوئی کام یا ڈیوٹی سر انجام نہیں دے گا جبکہ مزکورہ ڈپٹی ہیڈماسٹر بطور سپروائزر مردم شماری کے ساتھ ساتھ آر آئی لاہور بورڈ ، سپر وائزر لاہور بورڈ مارکینگ سنٹر ، آر آئی ایجوکیشن یونیورسٹی اور گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں میں تسلسل سے کام جاری رکھے ہوئے ہیں - جس سے  ماہانہ لاکھوں روپے کمارہے ہیں اور سرکار کو ماہانہ لاکھوں روپے کا چونا لگارہے ہیں - شہریوں نے الکیشن کمیشن ، وزیرتعلیم اور دیگر حکام سے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی ہیڈماسٹر کی کرپشن کا نوٹس لیا جائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now