پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گراں فروشوں کو ساڑھے 86 ہزار روپے جرمانہ

گراں فروشوں  کو ساڑھے 86 ہزار روپے جرمانہ
محسن جمعرات , 13 اپریل 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
قصور : سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد عامر نے  گراں فروشوں کو 86 ہزار 500 روپے جرمانہ کر دیا - پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے قصور ، گھڈیاں خاص ، چونیاں ، پتوکی ، کنگن پور سمیت دیگر علاقوں میں 1333 دکانوں پر پرائس چیکنگ کی -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now