جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
پتوکی : فجر کی
نماز ادا کیلئے آنے والے نمازی عمران صدیق سے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے
- تین مسلح ڈاکوؤں نے اسٹیڈیم گراؤنڈ والی گلی میں صبح سویرے نوجوان سے موٹر سائیکل
چھین لی ، پولیس ... مزید پڑھیں
کنگن پور : سابق
وزیر داخلہ پنجاب کے اعزاز میں افطار
پارٹی کا اہتمام ، علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیات کی بھر پور شرکت - تفصیلات کے
مطابق موکل کی معروف شخصیت محمد عارف کی
طرف سے ان کے گھر پر ش ... مزید پڑھیں
چونیاں : لاہور
ہائی کورٹ نے واضح احکامات دے رکھے ہیں کہ کسی منشی یا پرائیوٹ دفتر سے اگر کسی
پٹورای کا ریکارڈ برآمد ہوا تو متعلقہ تحصیلدار اور اے سی کے خلاف مقدمہ درج کر کے
کاروائی کی جائے گی - لی ... مزید پڑھیں
الہ آباد خاتون منشیات فروش بھاری منشیات سمیت گرفتار- تھانہ سٹی پولیس
کی کاروائی، خاتون منشیات فروش گرفتار- ملزمہ زینب بی بی کے قبضہ سے 4 کلوگرام سے
زائد منشیات برآمد - الہ آباد کی رہائشی ز ... مزید پڑھیں
کنگن پور : معروف سیاسی و سماجی شخصیت ینگ لائیر
چوہدری رضوان یوسف ایڈووکیٹ کی طرف سے معززین حلقہ احباب کے اعزاز میں پرتکلف
افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات اور ... مزید پڑھیں
قصور : مختلف واقعات میں دو افراد
کو اغواء کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ نظام پورہ
کے رہائشی کی بیوی نے پولیس کو بتایا کہ ہم گھر پر موجود تھے کہ اچانک چھ افراد
ہمارے ... مزید پڑھیں
پراپرٹی ڈویلپرز رانا عدنان صابر سابق ناظم اے ٹی آئی کے چچا
جان ، رانا بابر پان شاپ کے والد محترم رانا نادر علی نقیبی پان شاپ والے رضائے
الٰہی سے انتقال کر گئے - ... مزید پڑھیں
الہ آباد : تحرک انصاف سے عوام کا بھروسہ اٹھ چکا ہے - سابق وزیراعظم
کے امریکہ سے آزادی دلانے کے نعرے ٹھس
انہی سے مدد مانگنا باعث شرم ہے - ملک میں قومی اور صوبائی انتخاب اکھٹے ہونے
چاہیے ان خیال ... مزید پڑھیں
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اخوت
یونیورسٹی مصطفی آباد کا دورہ کیا ، چیئرمین اخوت آرگنائزیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے
ملاقات کی ، ڈاکٹر امجد ثاقب اور طلبہ نے ڈی پی او قصور طارق عزیزسندھو کو یونیو ... مزید پڑھیں
قصور : قصور کے نواح میانوالہ میں
گھریلو لڑائی پر شادی شدہ خاتون کی بلیچنگ کیمیکل پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی - آصف اور اس کی بیوی کا اکثر جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز خاتون نے بلیچنگ پی لیا حالت
خرا ... مزید پڑھیں