محسن
ہفتہ , 15 اپریل 2023ء
(116) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : تحرک انصاف سے عوام کا بھروسہ اٹھ چکا ہے - سابق وزیراعظم
کے امریکہ سے آزادی دلانے کے نعرے ٹھس
انہی سے مدد مانگنا باعث شرم ہے - ملک میں قومی اور صوبائی انتخاب اکھٹے ہونے
چاہیے ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں نے میڈیا سے گفتگو
کرتے کیا - انہوں نے کہا کہ سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں اور کرپشن کی وجہ سے ملک
کے سفارتی تعلقات کا نا قابل تلافی نقصان پہنچا اور گزشتہ پورا سال چیلنجز اور
مشکلات سے بھر پور تھا -