محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق
وزیر داخلہ پنجاب کے اعزاز میں افطار
پارٹی کا اہتمام ، علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیات کی بھر پور شرکت - تفصیلات کے
مطابق موکل کی معروف شخصیت محمد عارف کی
طرف سے ان کے گھر پر شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا - جس میں سابق وزیر
داخلہ پنجاب کرنل سردار ہاشم ڈوگر ان کے ہمراہ ، چوہدری حکیم مختار احمد ، سردار
جاوید عاشق اور علاوہ دیگر شحصیات نے شر
کت کی -