محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد خاتون منشیات فروش بھاری منشیات سمیت گرفتار- تھانہ سٹی پولیس
کی کاروائی، خاتون منشیات فروش گرفتار- ملزمہ زینب بی بی کے قبضہ سے 4 کلوگرام سے
زائد منشیات برآمد - الہ آباد کی رہائشی زینب
بی بی چونیاں اور گردونواح میں منشیات فروخت کرتی تھی چونیاں تھانہ سٹی چونیاں پولیس
نے ملزمہ کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
-