حکمران عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں ، شہری
تلونڈی : پٹرولیم مصنوعات کی قمیت
میں حالیہ اضافے پر شہریوں کا شدید رد عمل سامنے آگیا - شہریوں نے کہا حکمران
روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں بڑھا کر عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں ، ناقص
حکومتی پال ... مزید پڑھیں
