پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور سے دو افراد کو اغوا ء کر لیا گیا ، مقدمات درج

قصور سے دو افراد کو اغوا ء کر لیا گیا ، مقدمات درج
محسن پیر , 17 اپریل 2023ء (61) لوگوں نے پڑھا
قصور : مختلف واقعات میں دو افراد کو اغواء کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ نظام پورہ کے رہائشی کی بیوی نے پولیس کو بتایا کہ ہم گھر پر موجود تھے کہ اچانک چھ افراد ہمارے گھر میں داخل ہوئے اور میرے بیٹے کو اغواء کر لیا-راجہ جنگ کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ میرا پندرہ سالہ بیٹا گھر سے کھیلنے کے لیے باہر گیا جو واپس نہیں آیا پولیس مصروف کارروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now