محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : فجر کی
نماز ادا کیلئے آنے والے نمازی عمران صدیق سے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے
- تین مسلح ڈاکوؤں نے اسٹیڈیم گراؤنڈ والی گلی میں صبح سویرے نوجوان سے موٹر سائیکل
چھین لی ، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزماں کی تلاش شروع کردی -