پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور نے اخوت یونیورسٹی مصطفی آباد کا دورہ کیا

ڈی پی او قصور نے اخوت یونیورسٹی مصطفی آباد کا دورہ کیا
محسن ہفتہ , 15 اپریل 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اخوت یونیورسٹی مصطفی آباد کا دورہ کیا ، چیئرمین اخوت آرگنائزیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات کی ، ڈاکٹر امجد ثاقب اور طلبہ نے ڈی پی او قصور طارق عزیزسندھو کو یونیورسٹی کا وزٹ کروایا اور یونیورسٹی میں بچوں کو فری تعلیم دینے کے حوالے سے بریفننگ دی، اس موقع پر ڈاکٹر امجد ثاقب نے پولیس اہلکاروں کی تربیت کیلئے موٹیویشنل لیکچر کا اہتمام اور پولیس اہلکاروں کے گریجویٹ بچوں کو فری شارٹ آئی ٹی کورسز کروانے کی پیشکش کی، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو  نے چیئرمین اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب کی پیشکش کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now