محسن
ہفتہ , 15 اپریل 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میانوالہ میں
گھریلو لڑائی پر شادی شدہ خاتون کی بلیچنگ کیمیکل پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی - آصف اور اس کی بیوی کا اکثر جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز خاتون نے بلیچنگ پی لیا حالت
خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا -