پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکمران عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں ، شہری

حکمران عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں ، شہری
محسن پیر , 17 اپریل 2023ء (122) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : پٹرولیم مصنوعات کی قمیت میں حالیہ اضافے پر شہریوں کا شدید رد عمل سامنے آگیا - شہریوں نے کہا حکمران روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں بڑھا کر عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں ، ناقص حکومتی پالیسیوں کا خمیاز عوام بھگت رہی ہیں ، مہنگائی کے دور میں متوط طبقے کا گزار ا مشکل ہو رہاہے مگر غریب فاقہ کشی مجبور ہوچکے ہیں ، حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لے بصورت دیگر احتجاج پ رمجبور ہونگے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now