محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت ہسپتالوں کی ویسٹ
مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی میں منعقد ہوا - اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے
ممبران کو ضلع بھر میں ہسپتالون کے فضلہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور
ہسپتالوں کے ویسٹ کے غیر قانونی استعمال کے بارے میں آگاہی دی - ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کی کہ
ہسپتالوں کے ویسٹ کے حوالے سے قوانین پر عمل درآمد سو یقینی بنایا جائے-