محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(138) لوگوں نے پڑھا
قصور : چونیاں کے نواح سے ڈسٹرکٹ
وائلڈ لائف آفیسر نے ذبح شدہ ہرن بر آمد کرلی ، ڈسٹرکٹ وائلڈ آفیسر نے خفیہ اطلاع
ملنے پر پولیس تھانہ صدر چونیاں کے علاقہ دیوسیال میں چھاپہ مار کر ذبح شدہ ہرن
قبضہ میں لے لیا - وائلڈ لائف عملہ کے مطابق ذبح کرنے والے 3 افراد موقع سے فرار
ہوگئے -