محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : چھانگا اور اسکے نواحی علاقوں میں کیمیکل دودھ کا کاروبار
زورشور سے جاری ہے - عوا م کیمیکل ملے دودھ کے استعمال سے مختلف قسم کے جان لیوا
امریض میں مبتلا ہونے لگے - مختلف جگہوں
پر خشک دودھ کے ساتھ ساتھ خطرناک کیمیکل ملا کر دودھ تیار کیا جاتا ہے - پھر اس
دودھ کو لاہور سمیت متعلقہ گھروں میں سپلائی کیا جاتا ہے - دودھ دہی کی دکانوں پر بھی اس دودھ کو فروخت کر کے
سرعام انسانی جانوں سے کھیل رہیے ہیں - شہریوں نے نگران وزیراعلی پنجاب ڈی سی قصور
سے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے -