پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زمین کے تنازع پر فائرنگ ، مخالف گروپ کے دو افراد قتل

زمین کے تنازع پر فائرنگ ، مخالف گروپ کے دو افراد قتل
محسن پیر , 17 اپریل 2023ء (76) لوگوں نے پڑھا
قصور : نظام پورہ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے مخالف گروپ کے دو افراد کو قتل جبکہ ایک افراد کو زخمی کر دیا - دو گروپوں میں زمین پر تنازع چلا آرہا تھا ، ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کر وا رکھے تھے ، کچھ عرصہ پہلے علاقہ کے معززین نے دونوں پارٹیوں کی آپس میں صلح بھی کروا دی تھی مگر انہوں نے دوبار محاذ آرائی شروع کر دی - گزشتہ روز جھگڑے کے درمیان ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا - پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی ، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر تفتیش شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now