محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(70) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد
بھٹی نے کہا کہ حکومت پنجاب کا کاروباری سرگرمیوں
کے فروع اور روزگار کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدام ، نگران وزیراعلی محسن نقوی کی
ہدایت پر پٹرول پمپس کے لیے برق رفتاری اور شفافیت سے این او سی کا اجر جاری ہے ،
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی زیر صدرات پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس
میں متعلقہ افسران نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کہنا تھا کہ اب پٹرول پمپ این
او سی کے حصول کے لیے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے کی ضروت نہیں ہے -