محسن
پیر , 17 اپریل 2023ء
(117) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی عثمان والا کے نواحی
میں زرعی مشین کے لین دین کے تنازع پر تشدد کر کے کار سوار کو اغوا کر لیا گیا -
گاڑے والا کا رہائشی امجد شہزاد ڈرائیور کے ساتھ کار پر کوٹ خان محمد کے نزدیک جا رہا تھا کہ
یونس اور اس کا بھائی دس ساتھیوں کے ساتھ آگئے ، ڈنڈوں سے گاڑی کے شیشے توڑ کر امحد شہزاد کو
تشدد کا نشانہ بنایا-