نہر میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا
قصور : پتوکی پی ایس لنک کینال ہیڈ
بلوکی کے قریب نہرے میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا - تفصیلات کے
مطابق ہیڈ بلوکی کے قریب پی ایس لنک کنال نہر میں ایک لڑکا اپنے دوستوں کے ہمراہ
نہانے ... مزید پڑھیں
