محسن
جمعہ , 12 مئی 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی بھر میں جعلی ناقص اور غیر معیاری زرعی ادویات اور بیج
کی فروخت عروج پر غریب کسان لٹنے لگے انتظامیہ نے چپ سادھ لی کسانوں کا اعلی حکام
سے فوری نوٹس لینے کا مطابعہ – تفصیلات کے مطابق پتوکی ، جمبر ، پھولنگر ، اور
سرائے مغل میں ناقص اور جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات کی فروخت عام ہو رہی ہے
دوکاندار ایک تو کسانوں کو غیر معیاری اور زائد
المعیاد ادویات اور بیج فروخت کرتے ہیں
اور اوپر سے ریٹ بھی زیادہ لگاتے ہیں