اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موجودہ بحران سے مسلم لیگ (ن) ہی ملک کو نکالے گی : چوہدری احسن رضا

موجودہ بحران سے مسلم لیگ (ن) ہی ملک کو نکالے گی : چوہدری احسن رضا
محسن جمعہ , 12 مئی 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پاکستان میں مستحکم اور عوام دوست محب وطن سیاسی پارٹی صرف مسلم لیگ (ن) ہے اور نیشنل لیڈر نوار شریف ہے موجود بحران سے مسلم لیگ (ن) ہی ملک کو نکالے گی ان خیالات کا اظہار چوہدری احسن رضا خاں امیدوار پی پی 179 نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہتری اور قسمت بدلنے والے عوامی لیڈر میاں محمد نوازشریف ہیں جنکو سازش کے تحت نااہل کیا گیا اگر قائد محترم نواز شریف ہٹایا نہ جاتا تو آج ملک پاکستان ترقی کی راہ پر بہت آگے نکل چکا ہوتا انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا دیوالیہ نکا لنے تحرک انصاف آئے روز نئے نئے مطالبات لا رہی ہے انتخابات قومی و صوبائی اسمبلی کے ایک ساتھ ہونے پر تحریک انصاف کو مکمل طور پر خدشہ کہ وہ ہار جائیں گے اس بار مسلم لیگ (ن) بھاری اکثرت کے ساتھ جیت کر حکومت بنائے گی -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now