اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نامعلوم ملزمان نے سکول کی طالبہ کو اغواء کر لیا

نامعلوم ملزمان نے سکول کی طالبہ کو اغواء کر لیا
محسن پیر , 15 مئی 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : احمد نگر پتوکی سے نامعلوم ملزمان نے سکول کی طالبہ کو اغواء کر لیا - مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق احمد نگر پتوکی کی رہائشی طاہر بی بی کی سولہ بیٹی پتوکی میں واقع سکول گئی مگر چھٹی کے بعد گھر واپس نہ آئی اہل خانہ تلاش کرتے رہے مگر اس کا کوئی سراخ نہ مل سکا - تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے اغواء ہونے والی لڑکی کی والدہ کی تحریری درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now