محسن
پیر , 15 مئی 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی عثمان والا کے نواح میں
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے - تفصیلات کے مطابق پولیس
تھانہ منڈی عثمان والا کے علاقے کے رہائشی کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ کسی
نامعلوم نے ہوائی فائرنگ کردی فائرنگ کی
زد میں آکر دو افراد زخمی ہوگئے - زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قصور ہسپتال پہنچا
دیا گیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -