محسن
پیر , 15 مئی 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی پی ایس لنک کینال ہیڈ
بلوکی کے قریب نہرے میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا - تفصیلات کے
مطابق ہیڈ بلوکی کے قریب پی ایس لنک کنال نہر میں ایک لڑکا اپنے دوستوں کے ہمراہ
نہانے کے لیے گیا مگر وہ پانی کی تیز
لہروں کا مقابلہ نہ کر سکا اور ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیموں نے لڑکے کی
لاش کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا -