اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصطفی آباد اور نواحی دیہات میں منشیات کا دھند عروج پر

مصطفی آباد اور نواحی دیہات میں منشیات کا دھند عروج پر
محسن پیر , 15 مئی 2023ء (102) لوگوں نے پڑھا
قصور : مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں منشیات کا دھند عروج پر ، نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد اور اس کے نواحی سمیت دیگر مقامات پر منشیات فروشی کا دھند دن بدن عروج پکڑنے لگا ، منشیات دن دیہاڑے کھلے عام منشیات فروخت کرتے نظر آتے ہیں ، جبکہ نشئی گلی محلوں میں ٹولیوں کی شکل گشت کرتے نظر آتے ہیں ، پولیس کی ملی بھگت سے منشیات فروشی کرنے والے منشیات فروش بلا خطر چرس فروخت کرتے نظر آتے ہیں - شہریوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now