محسن
پیر , 15 مئی 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
منڈی عثمانوالہ میں احمد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن
کیمپ لگایا گیا جس میں 16 فراد نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے
لیے خون عطیہ کیا - تھیلیسیمیا کی ٹیم کا
کہنا تھا کہ ہم تمام دوست احباب کے شکر
گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنا قیمتی خون تھیلیسیمیا
کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا -