گھریلو حالات سے پریشان ہو کر نوجوان کی خودکشی
قصور : کوٹ رادھاکشن کے نواح میں نوجوان نے گھریلو حالات سے پریشان ہو
کر خودکشی کر لی - محمود آباد کے رہائشی ملک عباس کے اٹھارہ سالہ بیٹے نے گھریلو
لڑائی جھگڑے سے پریشان ہو کر گلے میں رسہ ڈال کر موت ... مزید پڑھیں
