ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ون فائنل نباہووالا نے جیت لیا

کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ون فائنل نباہووالا نے جیت لیا
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ون فائنل میچ میں نباہووالا نے میدان مار لیا - تفصیلات کے مطابق کوٹ سردار محمد منشا ء ڈوگر ( محرم ) کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ون کا فائنل میچ نباہووالا اور بھیلا گلاب سنگھ کے دومیان ہوا - نباہووالا نے فائنل میچ میں فتح حاصل کر لی - ٹورنامنٹ میں معزز مہمان خصوصی علاقہ کی سیاسی وسماجی ملک خالد تیمور کلیس ، ملک سردار طاہر حسین کلس ، ملک اظہر وحید کلس و دیگر کا کوٹ سردار محمد منشاء ڈوگر گراؤنڈ پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے  ہوئے ان کے گلے میں مالائیں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے فقیدالمثال استقبال کیا گیا - میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے مہمانان خصوصی نے اپنے دست مبارک سے فائنل میچ میں فتح حاصل کرنے والی نباہووالا ٹیم کو بڑی ٹرافی اور باقی کھلاڑیوں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now