محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : پکی حویلی کے قریب ڈولفن پولیس کا کانسٹیبل ٹریفک حادثے
میں جاں بحق - تفصیلات کے مطابق ڈولفن پولیس کا ملازم پکی حویلی کے قریب ایک ٹریفک
حادثے میں جاں بحق ہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کاروائی کا آغاز کر
دیا -