محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کنگن پور کے علاقے سے
جواں سالہ لڑکی اغواء ورثا غم سے نڈھال - ارشاد بی بی نے پولیس تھانہ میں اطلاع
درج کروائی کہ 4 عورتیں کوٹ نیم اللہ سے آئیں اور میری 15 سالہ بیٹی کو اغوء کر کے لے
گئیں - واقع کی اطلاع پر پولیس تھانہ کنگن پور موقع پر پہنچ گئی پولیس ترجمان کے
مطابق جانچ پڑتال جاری ہے -