محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : ماہر تعلیم دردِدل رکھنے والی معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت پروفیسر
عبدالستار ملک صاحب کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کنگن پور کا پرنسپل بننے پر دیگر عہدیداروں چئیرمین حاجی مرزا ندیم صفدر
صاحب ، حافظ روح الامین ایڈووکیٹ صاحب ، حافظ چوہدری شاکر اللہ خاں صاحب ، پروفیسر
طاہر رشید صاحب ، پروفیسر مدثر یٰسین طور صاحب ، پروفیسر علی بابر صاحب ، شاہد رفیق
طاہر صاحب و دیگر احباب کی طرف سے بہت بہت مبارک دی گئ -