ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا سردار آصف نکئی اور طالب نکئی کے گھر پر گرفتاری کے لیے چھاپہ

پولیس کا سردار آصف نکئی اور طالب نکئی کے گھر پر گرفتاری کے لیے چھاپہ
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (69) لوگوں نے پڑھا
قصور : 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کرنے پر پتوکی واں آدھن میں پتوکی پولیس کی بھاری نفری کا سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی اور سابق ایم این اے طالب نکئی کے گھر پر گرفتاری کے لیے چھاپہ -  تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس پتوکی تھانہ صدر پولیس پتوکی اور ایلیٹ فورس کا پی ٹی آئی احتجاج کے مقدمہ میں مطلوب پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکئی کے گاؤں واں آدھن کا محاصرہ کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now