ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان کو اسلامی و فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے ، آصف جٹ

پاکستان کو اسلامی و فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے   ، آصف جٹ
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
پھول نگر : مسلم لیگ پاکستان کے امیدوار برائے اسمبلی حلقہ 182 چوہدری آصف جٹ کی زیر قیادت 20 بسوں اور متعدد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ پاکستان کے زیر اہتمام مینا پاکستان میں منعقد ہونے والی تکبیر کانفرنس میں شرکت کے لیے پھول نگر سےروانہ ہوا - روانگی سے قبل چوہدری محمد آصف جٹ نے مقامی محافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں امن و استحکام قائم ہو کر رہے گا جبکہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اس میں اہم اور بھر پورا کردار ادا کرے گی اور پاکستان کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریفع نہیں کرے گی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now