ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہیڈ کانسٹیبل رمضان اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ہیڈ کانسٹیبل رمضان اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
محسن پیر , 29 مئی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر قصور میں تعینات ہید کانسٹیبل محمد رمضان اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گئے -  مرحوم کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو ، ایس پی انویسٹی گیشن ، ڈی ایس پی ، وکلاء سول سوسائٹی ، اور دیگر افراد نے شرکت کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now