محسن
ہفتہ , 27 مئی 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان
گرفتار - ملزمان کے قبضہ سے نقدی 2 لاکھ روپے، 6 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد - ملزمان
کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او صدر پتوکی عاطف نذیر پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی گئیں - پولیس
ٹیموں نے جدید اور سائنٹیفک بنیادوں پر کام کرتے ہوئے گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
- ملزمان نے دوران تفتیش پتوکی اور اسکے گردونواح میں 8 سے زائد وارداتوں کا
انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے - ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی
پر تھانہ صدر پتوکی پولیس کو شاباش دی -