محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چھانگا مانگا جنگل میں لکڑی چور بے لگام ہوگئے - جنگل میں نامعلوم
لکڑی چوروں نے جنگل کے گارڈ پر فائرنگ کردی - چوروں کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کا
ملازم شدید زخمی ہوگیا - خرم نامی گارڈ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا - لکڑی چوروں
نے گارڈ خرم کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے -فائرنگ کے
نتیجے میں گارڈ شدید زخمی ہوگیا -