پتوکی میں ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
پتوکی : تھانہ سٹی پتوکی میں ڈکیتی کی واردات کی ون
فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج - تفصیلات کے مطابق
طارق نامی رکشہ ڈرائیور نے ون فائیو پر کال کر کے اطلاع دی ک ... مزید پڑھیں
