ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زخمی ہونے والی سکول کی بچی کے گھر سی ای او ایجوکیشن کی آمد

زخمی ہونے والی سکول کی بچی کے گھر سی ای او ایجوکیشن کی آمد
محسن جمعرات , 08 جون 2023ء (87) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : سی ای او ایجوکیشن قصور انور ندیم ڈی ای او ایجوکیشن سیکنڈری عائشہ فاطمہ کا نجی سکول میں ٹیچر کی غلطی سے 6 سالہ طالبہ کی آنکھ میں پنسل لگنے کے معاملے پر بچی کے گھر آمد - سی ای او ایجوکیشن قصور کا نجی سکول اور متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ اس موقع پر انور ندیم سی ای او کا کہنا تھا کہ نجی سکول کی جانب سے بے حسی کی انتہا کی گئی واقع کے بعد بچی کو فرسٹ ایڈ تک فراہم نہیں کی گئی اور بعد میں سکول انتظامیہ کی جانب سے بچی کے گھر والوں سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا ہم سکول کا لائسنس منسوخ کرنے کے ساتھ دیگر قانونی کاروائی بھی کریں گے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now