محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں نامعلم ملزمان نے فائرنگ کر کے دودھ
فروش کو قتل کر دیا - تفصیلات کے مطابق طارق دودھ کی سپلائی کے لئے قصور کی طرف آ رہا تھا کہ مدینہ ٹاؤن کے قریب دو
مخالفین نے اسے گولیاں مار دیں ، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبصہ میں لیکر
پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا -