محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ڈی
سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں ضلع بھر سے ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی - پٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کرایوں میں کمی کر دی
گئی -