ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

پتوکی میں ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
محسن جمعرات , 08 جون 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
پتوکی :  تھانہ سٹی پتوکی میں ڈکیتی کی واردات کی ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج - تفصیلات کے مطابق طارق نامی رکشہ ڈرائیور نے ون فائیو پر کال کر  کے اطلاع دی کہ نامعلوم ڈاکوؤں نے ہم سے چھ لاکھ روپے نقدی رقم اور دو رکشے چھین لیے ہیں - جس پر تھانہ سٹی پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی تو پتہ چلا کہ ڈکیتی کی واردات نہیں بلکہ طارق اور اشرف کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جسکو ڈکیتی کا رنگ دے کر ون فائیو پر غلط کال کی گئی - تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے غلط اطلاع دینے والے شخص طارق کیخلاف مقدمہ درج کر لیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now