ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دوسرے امیدوار کی جگہ پرچہ حل کرنے والا گرفتار

دوسرے امیدوار کی جگہ پرچہ حل کرنے والا گرفتار
محسن بدھ , 07 جون 2023ء (222) لوگوں نے پڑھا
قصور : کھڈیاں میں گیارہویں جماعت کا پرچہ دوسرے امیدوار کی جگہ حل کرنے والا ملزم گرفتار ، صادق میموریل سکول میں گیارہوں جماعت کے پرچے سپرنڈنڈنٹ طارق حسین کی نگرانی میں لیے جارہے ہیں- امیدوار فیاض احمد کی جگہ پر اوکاڑہ کا رہائشی احسن علی پرچہ حل کر رہا تھا جسے سپرنڈنڈنٹ نے موقع پر پکڑ لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now