محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : پاکستان پر حکومت کرنے والے
اور در پردہ قوتیں ستر سال سے امریکہ کی غلامی میں مصروف ہیں - حکوت پیپلزپارٹی کی
ہو یا ن لیگ ہو سب امریکی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں پرویز مشرف اور اس کے حواریوں
نے امریکی ڈالروں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور دیگر اسلام پسند لوگوں کو امریکہ
کے حوالے کیا - ان خیالا ت کا اظہار امیدوار برائے صدر بار ایسوسی ایشن چونیاں اور
جماعت اسلامی کے رہنما امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے ( 133 ) ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے
گفتگو کرتے ہوئے کیا -